مکتب الصناعہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - صنعتی یا فنی تعلیم کا ادارہ، ٹیکنیکل اسکول یا کالج وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - صنعتی یا فنی تعلیم کا ادارہ، ٹیکنیکل اسکول یا کالج وغیرہ۔